درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے خوشخبری ، پنجاب حکومت نے ٹائم سکیل پروموشن 4بار ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے خوشخبری ، پنجاب حکومت نے ٹائم سکیل پروموشن 4بار ...
درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے خوشخبری ، پنجاب حکومت نے ٹائم سکیل پروموشن 4بار ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب بھر کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔

نیو نیوز کے مطابق پنجاب بھر کے درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا جس کے بعد ٹائم سکیل پروموشن 2کی بجائے 4بار ملا کریگی ۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے بعد درجہ چہارم کے ملازمین کو اب دو کی بجائے چار بار ٹائم سکیل پرموشن ملا کریگی۔حکومت کے اس فیصلے پر سرکاری ملازمین بے حد خوش ہیں ۔

مزید : لاہور