قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی ،وزارت خزانہ نے ظفر عبد اللہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کو بھجوا دیا

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی ،وزارت خزانہ نے ظفر عبد اللہ کی تعیناتی کا ...
قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی ،وزارت خزانہ نے ظفر عبد اللہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کو بھجوا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کاامکان۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے وزارت خزانہ نے ظفر عبد اللہ کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن وزارت قانون کو بھجوا دیا، وزارت قانون نے کمشنروں کی سینیارٹی کے معاملے پر اپنی رائے دےدی، وزارت قانون کی نظر میں کانٹریٹ کے مطابق ظفر عبد اللہ سینئر ترین کمشنر ہیں، وزارت قانون کا کہنا ہے نیاکانٹریٹ ملنے پر سینیارٹی قائم نہیں رہتی،طاہر محمود بھی کانٹریٹ ملازم ہیں،انکی سروس میں بریک آتا رہتا ہے۔

مزید : اسلام آباد