آپریشن خیبر 4 کا پہلا حصہ مکمل:آئی ایس پی آر

آپریشن خیبر 4 کا پہلا حصہ مکمل:آئی ایس پی آر
آپریشن خیبر 4 کا پہلا حصہ مکمل:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر 4پہلا حصہ مکمل ہوچکاہے۔بریخ چوٹی پر قبضہ کے بعد اس کوکلیئیر کروایا جا رہا ہے۔ انشااللہ پاکستان کا چپہ چپہ پر امن ہو جائے گا۔میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پر عزم پاکستان کوکو ئی شکست نہیں دے سکتا۔

عمران خان پر مریم نواز کا ’حملہ‘،ایسی بات کہہ دی کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

مزید :

قومی -