کاجل اگروال کی بچپن کی تصویر سامنے آ گئی

کاجل اگروال کی بچپن کی تصویر سامنے آ گئی
کاجل اگروال کی بچپن کی تصویر سامنے آ گئی

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اجے دیوگن کی فلم سنگھم کو ریلیز ہوئے پورے 6سال گزر چکے ہیں ،اور اس فلم کی ہیروئن کاجل اگروال کی بچپن کی تصویر سامنے آ گئی ہے ،جسے سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سنگھم فلم میں کی ڈائریکشن کے فرائض روہت شیٹی نے ادا کیے اور اس فلم میں کاجل اگروال نے لیڈرول کیا ۔کاجل نے بطور لیڈ اداکارہ فلم 'سنگھم' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا. ویسے، کاجل کی گنتی ساو¿تھ فلم انڈسٹری میں صف اول کی اداکارﺅں میں ہوتی ہے۔

مزید : تفریح