شنگھائی، کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس ، 4افراد ہلاک 6زخمی

شنگھائی، کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس ، 4افراد ہلاک 6زخمی
شنگھائی، کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس ، 4افراد ہلاک 6زخمی

  

شنگھائی (آئی این پی) شنگھائی میں کثیر المنزلہ عمارت گرانے کے باعث4افراد ہلاک جبکہ6شدید زخمی ہوگئے۔

نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ شنگھائی کے ضلع جیاڈنگ میں ایک عمارت گرائی جارہی تھی کہ اس کا ملبہ ساتھ واقع ہوٹل پر جا گراجس کے نتیجے میں 10افراد اس کے ملبے تلے دب گئے جن میں سے 4افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑگئے جبکہ دیگر 6زخمیوں کو ریسکیوٹیموں نے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے،تاہم پولیس اور ریسکیو ٹیمیں ملبے ہٹانے کی کارروائی میں مصروف ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی