ٹرین ڈرائیورز کا مطالبات منظور ہونے تک پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان

ٹرین ڈرائیورز کا مطالبات منظور ہونے تک پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان
ٹرین ڈرائیورز کا مطالبات منظور ہونے تک پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرین ڈرائیورز نے برطرف ملازمین کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے کل سے ملک بھر میں ریل گاڑی کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹرین ڈرائیورز نے کل سے ملک بھر میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حادثات پر ملازمتوں سے برطرف ڈرائیورز کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔
ڈرائیورایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کوئی ٹرین نہیں چلے گی جب کہ جوائنٹ سیکرٹری انجم صغیر نے کہا کہ راولپنڈی ڈویڑن میں 138میں سے128ڈرائیور نے چھٹی کی درخواستیں دے دیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -