نوا زشریف کی 3نسلوں کی تلاشی لی گئی ،تینوں ہی چورنکلیں:فردوس عاشق اعوان

نوا زشریف کی 3نسلوں کی تلاشی لی گئی ،تینوں ہی چورنکلیں:فردوس عاشق اعوان
نوا زشریف کی 3نسلوں کی تلاشی لی گئی ،تینوں ہی چورنکلیں:فردوس عاشق اعوان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما فردوش عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی 3نسلوں کی تلاشی لی گئی اور وہ تینوں ہی چور نکلیں ،حکومتی وزرا کہتے ہیں کہ نوازشریف نے ڈاکا نہیں ڈالا۔

’’کرپشن ‘‘ شریف خاندان کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے:سعید غنی

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان کا خواجہ آصف کی پریس کانفرنس پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی تلاشی لی گئی توبہت سامال ا ن کی جیبوں سے بھی برآمدہوگا۔حکمران جماعت اپنی ’’سیاہ کاریوں‘‘پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے جبکہ نوازشریف کی 3 نسلوں کی تلاشی لی گئی اورتینوں ہی چورنکلیں۔ حکمران جماعت کی دلیلیں ، دفاع انتہائی مضحکہ خیز اور شرمناک ہے۔

مزید : اسلام آباد