ماضی میں جانا نہیں چاہتا ،اپنی قوم کے لئے کوششیں کرتا رہوں گا: آفاق احمد

ماضی میں جانا نہیں چاہتا ،اپنی قوم کے لئے کوششیں کرتا رہوں گا: آفاق احمد
ماضی میں جانا نہیں چاہتا ،اپنی قوم کے لئے کوششیں کرتا رہوں گا: آفاق احمد

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ وہ ماضی میں نہیں جانا چاہتے ،ہم اس کو بھلاکر آگے جانا چاہ رہے ہیں مگر ہمیں کام نہیں کرنا دیا جا رہا۔

آفاق احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے کراچی میں جلسے کی اجازت مانگی مگر ضلعی انتطامیہ نے تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ان کاکہنا تھا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے ،مگر ہمارے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے

سندھ کابینہ اجلاس ،صوبے کی قسمت کے اہم فیصلے ، قومی احتساب بل دوبارہ بحث کے لئے منظور

۔مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ آخری سانس تک اپنی قوم کومتحدکرنےکی جدوجہدکرتارہوں گااور ماضی کی باتوں کو نہیں دہرایا جایا چانا چاہیے

مزید : کراچی