فیصل آبادمیں چکن پاکس پھر سرا ٹھانے لگا، ایک ہی دن میں پانچ مریض ہسپتال منتقل

فیصل آبادمیں چکن پاکس پھر سرا ٹھانے لگا، ایک ہی دن میں پانچ مریض ہسپتال ...
فیصل آبادمیں چکن پاکس پھر سرا ٹھانے لگا، ایک ہی دن میں پانچ مریض ہسپتال منتقل

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں چکن پاکس کی بیماری اپنے پاﺅں جمانے لگی ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 5مریض شہر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیئے گئے۔جس میں 2کو الائیڈ اور 3مریضوں کو ڈی ۔ایچ۔کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیکل سٹوروں پر قیمتوں کی فہرستیں آویزاں نہ کرنے اورادویات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

واضح رہے اس بیماری کی وجہ سے رواں سال میں 24قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔چکن پاکس کااس طرح بے قابو ہونا حکومتی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

مزید : فیصل آباد