مہیلا جے وردھنے گال کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے پر تشویش میں مبتلا

مہیلا جے وردھنے گال کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے پر تشویش میں مبتلا

کولمبو (یواین پی)سابق سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے نے گال انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے۔ حکومت اور متعلقہ اتھارٹیز سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گال اسٹیڈیم ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد مقام ہے اور اسے ختم کرنا مایوس کن فیصلہ ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی