جنوبی افریقہ کے ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن کا ریٹائر منٹ سے انکار

جنوبی افریقہ کے ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن کا ریٹائر منٹ سے انکار

جوہانسبرگ(یواین پی)جنوبی افریقہ کے 32سالہ ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے ریٹائر منٹ سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی تاہم یہ پہلا موقع تھا کہ ومبلڈن میں مینز سنگل ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والے تمام چار کھلاڑی 30سال سے زائد عمر کے تھے۔

اور کئی کھلاڑی ایسے موجود ہیں جو بڑھتی عمر میں اچھا کھیل پیش کررہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی