جمہویرہ چیک کی ٹینس اسٹار پلسکووا کی مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی

جمہویرہ چیک کی ٹینس اسٹار پلسکووا کی مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے منگیتر مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی کرلی۔ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی رچا لی۔ ہارڈیلیکا ماضی میں ٹی وی میزبان بھی رہے ہیں، 26 سالہ کیرولینا نے ومبلڈن میں پری کوارٹر فائنل میں رسائی پائی تھی،گرینڈ سلم میں ان کی اب تک کی بہترین پرفارمنس 2016 کے یوایس اوپن فائنل میں شرکت ہے، پلسکووا اب مونٹریال میں شیڈول روجرز کپ میں شرکت کیلیے کینیڈا پہنچیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -