ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہئے:عائشہ عمر

ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہئے:عائشہ عمر
ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہئے:عائشہ عمر

  

لاہور(آئی این پی)ملک کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا کہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور آگے بڑھنے کیلئے ایک طریقہ کار بھی اس کے ساتھ ہوتا ہے جس کے تحت وہ کام کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتا ہے۔

عائشہ عمر نے کہا کہ ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔

مزید : کلچر