بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا
بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

  

لاس اینجلس(آئی این پی) ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ہدایتکارگسوان سنٹ نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فلم ’’ بروک بیک ماونٹین ‘‘ میں بریڈ پٹ اور لیونارڈو ڈی کپریو کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں تھے لیکن وہ دونوں اس فلم کا حصہ نہیں بننا چا ہتے۔جسکی وجہ سے اب وہ اس فلم میں نئے چہروں کو متعارف کروائیں گے اور اس پر انہوں نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

کلچر -