سپریم کورٹ بار کے سابق سیکرٹری آفتاب احمدباجوہ کے بڑے بھائی امتیاز احمدباجوہ انتقال کر گئے

سپریم کورٹ بار کے سابق سیکرٹری آفتاب احمدباجوہ کے بڑے بھائی امتیاز ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ بار کے سابق سیکرٹری آفتاب احمدباجواہ کے بڑے بھائی امتیاز احمدباجوہ انتقال کر گئے،امتیاز احمد باجواہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے،امتیاز باجواہ کی نماز جنازہ مسجدایل بلاک ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن لاہورمیں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔آفتاب احمدباجواہ کے بھائی کے انتقال پر وکلاء اورسماجی حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی