جسٹس(ر)فخر النساء کھوکھر کی سوانح عمری کی کتاب تقریب رونمائی 23 جولائی کو ہوگی

جسٹس(ر)فخر النساء کھوکھر کی سوانح عمری کی کتاب تقریب رونمائی 23 جولائی کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)جسٹس ریٹائرڈ فخر النساء کھوکھر کی سوانح عمری کی کتاب تقریب رونمائی 23 جولائی کو منعقد ہوگی ۔تقریب کے مہمان خصوصی چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار ہوں گے ۔کتاب رونمائی کی تقریب لاہور ہائی کورٹ بار کے ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں ساڑھے 4بجے منعقد ہوگی ۔جسٹس ریٹائرڈ فخر النساء کھوکھر نے کتاب،وکالت، عدالت اور ایوان تک کے عنوان سے مرتب کی ہے۔

مزید :

علاقائی -