مکہ اور مدینہ میں مانیٹرنگ ٹیموں نے کام شروع کر دیا

مکہ اور مدینہ میں مانیٹرنگ ٹیموں نے کام شروع کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مکہ اور مدینہ میں مانیٹرنگ ٹیموں نے کام شروع کر دیا،سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو فراہم کی گئی سہولیات کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے،پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین سے اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ کمٹمنٹ کے مطابق ہوٹلز اور دیگر سہولیات پوری کی گئی ہیں،مانیٹرنگ کی نگرانی ملک ضیاء الدین کاسی کر رہے ہیں۔
ٹیمیں

مزید :

علاقائی -