15ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ پہنچ گئے

15ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم اور سرکاری حج سکیم کا حج آپریشن کامیابی سے جاری،15ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ پہنچ گئے،لاہور،اسلام آباد،کراچی،ملتان،پشاور سے سرکاری سکیم کے عازمین کی روانگی جاری ہے ،پرائیویٹ حج سکیم کا حج آپریشن جاری ہے،پرائیویٹ سکیم کے 3000عازمین جدہ کے ذریعے مکہ پہنچ چکے ہیں،فیصل آبا د سے بھی گزشتہ روز سے فلائٹس کی روانگی شروع ہو چکی ہے ،فیصل آباد سے سرکاری عازمین کی آخری فلائٹس 24جولائی کو جدہ روانہ ہو گی ،29جولائی تک سرکاری سکیم کی فلائٹس مدینہ جائیں گی،30جولائی سے جدہ آمد شروع ہو جائے گی۔

عازمین روانگی

مزید : علاقائی