ہوپ نے جدہ،مدینہ اور عزیزیہ میں استقبالیہ کیمپ قائم کر دئیے

ہوپ نے جدہ،مدینہ اور عزیزیہ میں استقبالیہ کیمپ قائم کر دئیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ نے جدہ،مدینہ اور عزیزیہ میں استقبالیہ کیمپ قائم کر دئیے، پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کو جدہ اور مدینہ ائیر پورٹ پر سنیکس فراہم کیے جا رہے ہیں ایمیگریشن کے فوری بعد بغیر کسی تاخیر کے عازمین کوبسوں میں بٹھانے کااہتمام کیا گیا ہے ،جدہ ائیر پورٹ پر علی خان پر فون نمبر00966565145685، محمد یوسف 00966565125853 سے کسی بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے ،ہوپ آفس مکہ مکرمہ کا نمبر 00966125500592رہنمائی کے لیے موجود ہے ،جدہ کی طرح مدینہ ائیر پورٹ پر بھی اسی طرح کے انتظام کیے گئے ہیں۔

ہوپ

مزید : علاقائی