حج آرگنائزر کو فوری طور پر لا جسٹک فارم اپ لوڈ کرنے کی ہدایت

حج آرگنائزر کو فوری طور پر لا جسٹک فارم اپ لوڈ کرنے کی ہدایت

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو فوری طور پر لا جسٹک فارم اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی ہے ،لا جسٹک فارم میں روانگی اور سعودیہ آمداور ہوٹلز کی تفصیلات دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فارم

مزید : علاقائی