لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز کی ایک پرواز مدینہ ،پی آئی اے کی ایک جدہ جائے گی

لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز کی ایک پرواز مدینہ ،پی آئی اے کی ایک جدہ جائے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج لاہور سے سعودی ائیر لائنز کی ایک فلائٹ مدینہ جبکہ پی آئی اے کی ایک فلائٹ جدہ جائے گی، مدینہ جانے والی سعودی ائیر لائنزفلائٹ نمبرSV735،290عازمین کولے کر7بج کر15منٹ،پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK0759،235عازمین کو لے کر 10بج کر40منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوں گی،تمام عازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ روانگی سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچ جائیں۔

پرواز

مزید : علاقائی