نوازشریف کو اڈیالہ جیل بھیج دیا اب شہبازشریف کی باری ،جہانگیر ترین

نوازشریف کو اڈیالہ جیل بھیج دیا اب شہبازشریف کی باری ،جہانگیر ترین

  

لودھراں(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے وفاق اورپنجاب سمیت تمام صوبوں میں حکومت بنائے گی ، نوازشریف کے بعد اب شہبازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی باری ہے۔ اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی ایسی جماعت کے ساتھ ہرگز اتحاد نہیں کرسکتی جس کے خلاف جنگ لڑتی رہی ہو۔

جہانگیر ترین

مزید :

علاقائی -