تاندلیانوالہ ، این اے103اور پی پی 103 کے آزاد امیدواراحمد مغل کی خود کشی

تاندلیانوالہ ، این اے103اور پی پی 103 کے آزاد امیدواراحمد مغل کی خود کشی

  

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) تاندلیانوالہ کے حلقہ این اے 103اورپی پی 103کے آزاد امیدوار قومی صوبائی اسمبلی مرزا محمد احمد مغل نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی امیدوار کے بیٹوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار جعفر علی ہوچہ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا امیدوار کو اس بات کا رنج تھا جسکی وجہ سے اس نے اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی مرزا احمد مغل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئیے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے حلقے کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں

خود کشی

مزید :

صفحہ اول -