مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے ناکام

مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے ناکام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی کیخلاف لوک سبھا میں پیش کردہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی ، تحریک عدم اعتما د کے حق میں 126 ووٹ پڑے جبکہ اس کیخلاف 325 اراکین پارلیمنٹ نے ووٹ دیئے ، اس طرح این ڈی اے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہوگئی ۔تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ کے عمل سے قبل سبھی اراکین پارلیمنٹ کو ووٹنگ سے متعلق جانکاری دی گئی کہ کس طرح انھیں ووٹ کرنا ہے۔

تحریک ناکام

مزید : صفحہ اول