عمران خان کا قومی اسمبلی کے امیدوار شاہدخٹک کو سٹیج پردھکا

عمران خان کا قومی اسمبلی کے امیدوار شاہدخٹک کو سٹیج پردھکا

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کرک میں جلسے کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 کے امید و ا ر شاہد خٹک کو دھکیل دیا ۔ عمر ا ن خان کرک میں جلسے کیلئے اسٹیج پر چڑھے تو تحریک انصاف کے این اے 34 سے امیدوار شاہد خٹک بھی ان کیساتھ موجود تھے لیکن چیئرمین تحریک انصاف نے اسٹیج پر اچانک شاہد خٹک کو دھکیل دیا۔

عمران دھکا

مزید : صفحہ اول