بی ایس 7th سمسٹر کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس 7th سمسٹر کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 7th سمسٹر 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1