نعیم عباس کی پی ایچ ڈی مکمل

نعیم عباس کی پی ایچ ڈی مکمل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس ولد غلام حسنین کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’ٹیزی سلج کا این ایروبک کو ڈائجشن طریقے سے ماحول دوست استعمال‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1