خدمت کرنیوالوں کو ٹکٹ کی ضرورت نہیں‘سکندر بوسن

خدمت کرنیوالوں کو ٹکٹ کی ضرورت نہیں‘سکندر بوسن

  

ملتان (نیوز رپورٹر )سا بق وفا قی وزیر اور این اے 154سے آزاد امید وار(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

حاجی سکندر حیات بو سن نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عوام میرے حق میں فیصلہ دیں گے دوران وزارت حلقہ عوام کے لئے خدمات سر انجام دیں مد مقا بل امید واران نا کا می کا منہ دیکھیں گے این خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل 70موضع جہانگیر آباد میں ملک محمد بخش بھٹی ، ملک نذ ر بھٹی ، حا جی طا رق بھٹی کی جا نب سے منقکدہ جلسہ سے خطا ب کر تے ہوے کہا انہو ں نے کہا کہ عو امی خد مت کر نے وا لو ں کو کسی کی ٹکٹ کی ضر و رت نہیں عوا م جو عز ت دیتی ہے وہ ٹکٹ سے بڑھ کر ہے اور اسے اپنے لئے اعز از سمجھتا ہو ں انہو ں نے کہا کہ الیکشن مہم میں عوام کی جا نب سے بھر پو ر پذیرائی مل رہی ہے جسے میں اپنی کامیا بی سمجھتا ہوں ۔ ملک مختار حسین بھٹی ، نے خطا ب کرتے ہو ٰے کہا کہ سکندر حیات بو سن نے دوران اقتدار بھی عوام سے رابطہ رکھا اور حلقہ میں ترقیا تی کا م کر ائے لو گو ں کے انفرادی کا بھی ہوئے یہی وجہ ہے کہ عوام آ ج بھی اقتدار میں دیکھنا چہا تے ہیں جلسہ سے اﷲیار بھٹی ، ملک عا شق بھٹی ، حا جی طا رق بھٹی ،ربنواز بھٹی ، ملک عر فا ن بھٹی ، ملک شکیل بھٹی ، ملک آصف بھٹی ، ملک منصور قا در ۔ عا طف بھٹی ، غضنفر عبا س بھٹی ، ملک رمضا ن ، ملک فلک شیر ، ملک آصف بھٹی ، حا جی مختار علی ، ملک ارشد ، ملک عبدالحمید بھٹی ، ملک خادم بھٹی ، ملک اظہر بھٹی ، محمد اقبال نے شر کت کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -