پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کیلئے 16ستمبر کو انٹری ٹیسٹ

پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کیلئے 16ستمبر کو انٹری ٹیسٹ

ملتان (خصوصی رپورٹر)صوبہ پنجاب کے میڈیکل وڈینٹل تعلیمی اداروں میں(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 16ستمبر 2018کوہوگا، ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کی منظوری دے دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر