میٹرک ضمنی امتحان 2018‘8اکتوبر کوشروع ، داخلہ فارم جمع کرانیکی آخری تاریخ6اگست مقرر

میٹرک ضمنی امتحان 2018‘8اکتوبر کوشروع ، داخلہ فارم جمع کرانیکی آخری ...

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب بھر میں میٹرک ضمنی امتحان 2018ء 8اکتوبر (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کو شروع ہوگا پنجاب بورڈ ز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی) نے مذکورہ امتحان کے لیے فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا ،شیڈول کے مطابق امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 6اگست تک اپنا داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں،ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13اگست اور تین گنا فیس اور 500روپے فی دن کیساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28اگست مقرر کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر