ملتان بورڈ:میٹرک سالانہ امتحان 2018میں31امیدواروں کیخلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیس درج

ملتان بورڈ:میٹرک سالانہ امتحان 2018میں31امیدواروں کیخلاف ناجائز ذرائع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک سالانہ امتحان 2018ء میں مجموعی طور پر 31امیدواروں کے خلاف(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیس درج کیے گئے،بورڈ نے مذکورہ کیسز کی سماعت کرتے ہوئے ان میں سے 30کیسز کا فیصلہ کرتے ہوئے ان تما م امیدواروں کو سزا دی جب کہ ایک کیس زیر سماعت ہے۔