یورپی یونین وفدکی پی ٹی آئی امیدوار سردار احمد یارہراج سے ملاقات

یورپی یونین وفدکی پی ٹی آئی امیدوار سردار احمد یارہراج سے ملاقات

خانیوال (بیورونیوز )یورپی یونین کے وفد نے شفا ف الیکشن بارے (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

معلومات کے سلسلے میں انصاف ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ151سردار احمدیارہراج سے ملاقات کی اور الیکشن بارے متعدد سوالات کئے سردار احمدیارہراج نے پارٹی منشور، انتخابی مہم، عوام سے رابطے، پولنگ اور نتائج بارے آگاہ کیا انہوں نے سکیورٹی اداروں کی بہترین کوآرڈینیشن بارے بھی بریفنگ دی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر