سابق ایم پی اے حاجی عبدالمنعیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
پورن(نامہ نگار)سابق ایم پی اے حاجی عبدالمنعیم خان اور حلقہ پی کے24کے امیدوار عبدلمولیٰ کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی انکی نمازجنازہ میں سیاسی ،سماجی اورمذہبی لوگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی انہیں ابائی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی ۔