سینئر لائن مین محمد ہمایوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سینئر لائن مین محمد ہمایوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل (ٹیلیفون) کے سینئر لائن مین محمد ہمایون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع کڈی (زیدہ) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر موضع کڈی میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -