مالاکنڈقومی جرگہ کااجلا س آج ہوگا

مالاکنڈقومی جرگہ کااجلا س آج ہوگا

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈقومی جرگہ کااجلا س آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈقومی جرگہ کے سرپرست اعلیٰ مالاکنڈبارکے سابق صدرمحمدادریس خان ایڈوکیٹ نے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مالاکنڈقومی جرگہ ایک فعال جرگہ ہے جوعلاقے کے عوام کودرپیش مسائل کوحل کرنے میں اپنابھرپورکرداراداکرتی ہے اج بروز اتوار جرگے کااجلاس بلایاگیا ہے جس میں تمام اراکین سے رائے لینے کے بعد25جولائی کوہونے والے الیکشن میں کسی ایک امیدوارکے حمایت کااعلان کریں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر