ڈیرہ میں ذہنی مریض نے خودکشی کرلی

ڈیرہ میں ذہنی مریض نے خودکشی کرلی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ذہنی بیماری سے دلبرداشتہ ہوکر19سالہ نوجوان نے وانڈابلوچانوالا میں پستول سے فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق وانڈابلوچانوالامیں چنگ چی ڈرائیورنورغلام سکنہ شکئی وزیرستان حال وانڈابلوچانوالا کے 19سالہ بیٹے سنجین اللہ وزیرنے ذہنی بیماری سے تنگ آکرپستول سے اپنے اوپر فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

Back to Co

مزید :

پشاورصفحہ آخر -