حاجی ظفرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی ظفرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ہیروشاہ گاؤں سیدرسول کلے کے حاجی ظفرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم حاجی محمدعثمان کے بھائی واپڈاکے چیف حاجی محب اللہ خان انجینئرحبیب اللہ،روئیدارعلی سیف اللہ خان کے والدجبکہ میجرحاجی بہرام خان ،ماسٹرامیرغزن،ڈاکٹرامیرحاتم اورماسٹرمحمدخان اتمانخیل کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر