پارا چنار ،ایمبولینس اور بائیک میں تصادم ،نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

پارا چنار ،ایمبولینس اور بائیک میں تصادم ،نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

پاراچنار(نمائندہ پاکستان) اپر کرم صدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ایمبونس کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک جوان جان بحق ایک شدید زخمی ہو گیا موٹر سائیکل اور گاڈی کو شدید نقصان پہنچا ہے تفصلات کے مطابق اپر کرم کے علاقہ صدرہ کے مقام پر مین شاہراہ پر موٹر سئیکل اور ایمبونس کے مابین موڑ کاٹتے ہوئے دونوں کے شدید ٹکروا سے موٹر سایئکل پر سوار دو جوان شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال پاراچنار پہنچائے گئے مگر شدید زخمیوں میں یاسر حسین ولد ابوالحسن سکنہ بوشہرہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہو خالق خقیقی سے جاملے اور دوسرے شدید زخمی کو پشاور روانہ کر دیا گیا خادثے کے سبب ایمبولینس اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا گیا۔ واقعے کے رپورٹ مالی کلے چیک پوسٹ لیوی فورس نے درج کر لیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر