حاجی مرتضیٰ اعوان کی اہلیہ وفات پاگئیں

حاجی مرتضیٰ اعوان کی اہلیہ وفات پاگئیں

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)سینئر صحافی وڈیرہ پریس کلب کے رکن حاجی مرتضیٰ اعوان کی اہلیہ وفات پاگئیں ‘ان کی نمازجنازہ عیدگاہ کلاں میں اداکی گئی جس میں بڑی تعداد میں ان کے رشتہ داروں ،معززین علاقہ ،صحافیوں نے شرکت کی ۔بعدمیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحومہ یحییٰ طارق ،مجتبیٰ اعوان مرحوم ،حاجی مصطفی اعوان اورخالد اعوان کی بھابھی تھیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر