’قومی مفاد میں کسی کیساتھ بھی بیٹھنے کو تیار لیکن انتخابی مہم اس جماعت نے اچھی چلائی کیونکہ ۔ ۔ ۔‘چوہدری نثار نے ایسی جماعت کا نام لے لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

’قومی مفاد میں کسی کیساتھ بھی بیٹھنے کو تیار لیکن انتخابی مہم اس جماعت نے ...
’قومی مفاد میں کسی کیساتھ بھی بیٹھنے کو تیار لیکن انتخابی مہم اس جماعت نے اچھی چلائی کیونکہ ۔ ۔ ۔‘چوہدری نثار نے ایسی جماعت کا نام لے لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سب سے موثر اور جرأتمندانہ انتخابی مہم پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی نے چلائی ہے۔ ہوسکتا ہے فوی طور پر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں فائدہ نہ ملے کیونکہ بہت سا اسپیس وہ لوز کرچکے ہیں مگر بلاول کی جدوجہد سے پیپلزپارٹی پنجاب میں مستقبل کیلئے سرمایہ کاری کررہی ہے۔

اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ قومی مفاد میں پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) سمیت ہر جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔

مزید :

سیاست -علاقائی -سندھ -کراچی -