بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں سیہون پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں سیہون پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں سیہون پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیہون پہنچ گئے،سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی کا استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں سیہون پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

بلاول بھٹو زرداری سیہون میں بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ،چیئرمین پیپلزپارٹی کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر گئیں اورسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /جامشورو