لفٹ کے بہانے خاتون اغوا ، اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنالی

لفٹ کے بہانے خاتون اغوا ، اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنالی
لفٹ کے بہانے خاتون اغوا ، اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال ( ویب ڈیسک) لفٹ کے بہانے خاتون کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی ، برہنہ تصاویر و ویڈیو بنا لی  اور دھمکی دی کہ ہمارے لیے جسم فروشی کروورنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں گے ۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق ریلوے روڈ ساہیوال کی رہائشی (ر) رات 8بجے چیچہ وطنی سے ساہیوال جانے کیلئے اوور ہیڈ برج پر کھڑی تھی کہ کیری ڈبہ میں سوار فرید ٹاؤن کے معین الدین وغیرہ  نے لفٹ کی پیشکش کی جو خاتون نے قبول کر لی۔ اس دوران سلیمہ اور کرن نے اس کو باتوں میں الجھائے رکھا اور ساہیوال کی بجائے کسی نامعلوم مقام مکان پر لے گئے اور معین الدین اور جاوید ملک زیادتی کرتے رہے۔