A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سسر نے بیٹے کیساتھ مل کر بہو کی4انگلیاں کاٹ دیں

سسر نے بیٹے کیساتھ مل کر بہو کی4انگلیاں کاٹ دیں

Jul 22, 2018 | 12:19:PM

چیچہ وطنی(ویب ڈیسک)معمولی بات پرسسر نے بیٹے کے ہمراہ مل کر بہو کی زبردستی چار انگلیاں ٹوکہ مشین میں دے کر کاٹ دیں، یہ باتیں نواحی گاؤں 113/12-L کے رہائشی گلاب علی نے اپنے بھائی عاشق علی وغیرہ کے ہمراہ چیچہ وطنی پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائیں ۔

روزنامہ خبریں کے مطابق انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی ستاں بی بی کی ایک سال قبل اسی گاؤں کے اصغر کے ساتھ شادی ہوئی تھی ، معمولی بات پر اصغر اور اسکے والد انور نے ستاں بی بی کو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکا ہاتھ ٹوکے والی مشین میں دے دیا جس سے اسکی چار انگلیاں کٹ گئیں، زیادہ خون بہہ جانے پر اسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا ۔

مزیدخبریں