عمران خان کے زمان پارک گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

عمران خان کے زمان پارک گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی
عمران خان کے زمان پارک گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زمان پارک گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر کی سرچنگ کی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق زمان پارک لاہور میں واقع عمران خان کے گھر کی سکیورٹی سخت کردی گئی ،زمان پارک کے اطراف پولیس اہلکار بھی تعینات کر دیئے گئے جبکہ سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے کپتان کے گھر کی مکمل سرچنگ بھی کی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -