A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کلاچی میں خودکش حملے میں زخمی اکرام خان گنڈا پور سی ایم ایچ پشاور منتقل،آپریشن جاری

کلاچی میں خودکش حملے میں زخمی اکرام خان گنڈا پور سی ایم ایچ پشاور منتقل،آپریشن جاری

Jul 22, 2018 | 13:01:PM

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی خان خودکش حملے میں شدید زخمی تحریک انصاف کے رہنما اکرام خان گنڈاپور کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا جہاں ان کا آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اکرام خان گنڈاپورپی کے 99 میں انتخابی جلسے میں شرکت کیلئے آرہے تھے کہ اسی دوران ان کی گاڑی کے قریب ایک خودکش حملہ آیا اور خود کو دھماکے سے اڑا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہو گئے جن کوطبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچایاگیا ۔

ڈی پی او کے مطابق کلاچی میں ہونے والا دھماکاخود کش تھا،دھماکے میں زخمی اکرام خان گنڈاپور کوہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ پشاورمنتقل کردیا گیاجہاں ان کا آپریشن جاری ہے۔

مزیدخبریں