ن لیگ کے 11 یوسی چیئرمین کا پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کافیصلہ

ن لیگ کے 11 یوسی چیئرمین کا پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کافیصلہ
ن لیگ کے 11 یوسی چیئرمین کا پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے 11 یوسی چیئرمین نے پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کافیصلہ کر لیا۔
یوسی چیئرمین وقارڈارکاکہنا ہے کہ یوسی 70،71،72،73،75،76،77،21،22،23،24 کے چیئرمین ہمارے ساتھ ہیں،پارٹی جوبھی فیصلہ کرے ہم پیپلزپارٹی کوووٹ دیں گے اور اپنی جماعت سے بھی پیپلزپارٹی کی حمایت کی اپیل کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کے فیصلے کا اعلان آج ہی پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔