ثابت قدم رہیں گے ، شہدا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا :آرمی چیف کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس

ثابت قدم رہیں گے ، شہدا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا :آرمی چیف کا اکرام اللہ ...
ثابت قدم رہیں گے ، شہدا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا :آرمی چیف کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس

  

رولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاثابت قدم رہیں گے اور ہمارے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ثابت قدم رہیں گے اور ہمارے شہد ا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا ۔ آرمی چیف نے اکرام اللہ گنڈا پور کی شہاد پرافسوس کر اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک اور محب وطن لیڈر کوکھو دیاہے ۔ اکرام اللہ گنڈا پور کو امن دشمن اور جمہوریت کی دشمن قوتوں نے نشانہ بنایا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی