زمبابوے کے خلاف میچ میں اچانک کپتان سرفراز احمد نے ایسا کام کردیا کہ پویلین میں موجود کوچ مکی آرتھر بھی دنگ رہ گئے

زمبابوے کے خلاف میچ میں اچانک کپتان سرفراز احمد نے ایسا کام کردیا کہ پویلین ...
زمبابوے کے خلاف میچ میں اچانک کپتان سرفراز احمد نے ایسا کام کردیا کہ پویلین میں موجود کوچ مکی آرتھر بھی دنگ رہ گئے

  

بلائیو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور زمبابوے کے پانچویں میچ کے اختتامی اوورز میں سرفرز احمد نے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی جس کے بارے میں شاید ہی پہلے کسی بھی پاکستانی نے سوچا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے 47ویں اوور میں وکٹ کیپنگ کے لئے مایہ ناز بلے باز فخر زمان کو بلایا اور ان سے اختتامی تین اوورز کے لئے کیپنگ کروائی اور خود بولنگ اینڈ سے بولنگ کروائی ،سرفراز احمد نے دو اوور میں پندرہ رنز دیئے ،اس سے پہلے سرفراز احمد نے کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں باولنگ نہیں کروائی ،واضح رہے پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا ،ان تمام میچوں میں پاکستان ٹیم نے مسلسل بہترین کھیل پیش کیا ،فخر زمان5میچوں میں 515 رنز بنانے پر مین آف دی سیریز قرار پائے۔

مزید :

کھیل -