وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ ...
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاﺅس میں ملاقات شیڈول ہے ،امریکی صدر ویک اینڈگزارنے نیوجرسی میں اپنے ریزورٹ گئے ہوئے تھے ،امریکی صدر نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے ،ڈونلڈ ٹرمپ آج وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاﺅس میں ملاقات کریں گے۔