وزیر اعظم دورہ امریکہ پر موجود، پیچھے سے سٹاک مارکیٹ کے سرمایے میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ خوشخبری آگئی

وزیر اعظم دورہ امریکہ پر موجود، پیچھے سے سٹاک مارکیٹ کے سرمایے میں کتنا ...
وزیر اعظم دورہ امریکہ پر موجود، پیچھے سے سٹاک مارکیٹ کے سرمایے میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ خوشخبری آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں پیر کے روز 125 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 32 ہزار 585 کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ کاروبار ی دن میں 331 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 1 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کا کاروبار ہوا جبکہ سرماریہ کاروں نے 4 کروڑ 47 لاکھ شیئر کے سودے کیے ۔ پیر کے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 594 ارب روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -